21 جولائی, 2013 20:42
حزب اللہ لبنان نے آج لبنان کے شہر بقاع میں سیاسی اور مذہبی شخصیتوں کی موجودگی میں اپنے ایک شہید حسن احمد کنعان کا شان و شوکت کے ساتھ تشییع جنازہ کیا۔حزب اللہ کے ثقافتی عہدہ دار نے اس مراسم میں خطاب کیا۔