لبنان

حزب اللہ کے ایک مجاہد کا تشییع جنازہ

hizbulla shaheed۔ حزب اللہ لبنان اور شہر بعلبک میں آج عصر کو شام میں شہید ہونے والے حزب اللہ کے مجاہد حسام محمد الزرکلی کے تشییع جنازہ کے مراسم انجام پائے۔
اس مجاہد کے تشییع جنازہ کے مراسم میں علاقے کے عوام اور حزب اللہ کے سربراہان کے علاوہ علماء اور سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی۔
شہید کے جسد خاکی پر نماز جنازہ ادا کرنےکےبعد انہیں بہشتِ شہداء میں دیگر شہدائے حزب اللہ کے پاس دفنا دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button