دھشتگردوں کا جواب ہم دیں گے: ننھے مجاہد

01 جون, 2013 09:10

hizbiulla۔ شام میں سرگرم دھشتگردوں کی دھمکیوں کے بعد لبنان کے لوگوں نے اپنے بچوں کو حزب اللہی لباس پہنا کر یہ رد عمل ظاہر کیا ہے کہ اگر دھشتگرد لبنان پر حملہ کریں گے تو ان کا جواب دینے کے لیے ہمارے بچے ہی کافی ہیں۔
واضح رہے کے حزب اللہ کے قائد سید حسن نصراللہ نے شام کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے لبنانی عوام کو فتح کی نوید کی کا کہا ہے

11:12 شام مارچ 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔