لبنان میں سرگرم ایک دھشتگرد گرفتار

30 مئی, 2013 21:17

LEBNON FLAQلبنانی سکیوریٹی ذرائع نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے ایک دہشتگرد گروہ کو گرفتار کرلیا ہے جو لبنان میں متعدد دہشتگردانہ کاروائيوں میں ملوث ہے۔ اس سلسلے میں لبنان کے اخبار الجمہوریہ نے رپورٹ دی ہے کہ یہ دہشتگرد گروہ لبنانی اور شامی افراد پر مشتمل تھا اور اس نے شام کے فوجیوں اور لبنان کے عوام کےخلاف متعدد دہشتگردانہ کاروائياں کی ہیں۔ قابل ذکرہے لبنان کے شمالی علاقوں میں حالیہ دنوں میں مسلح افراد کے درمیاں جھڑپيں ہوئي ہیں جن میں دسیوں افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔

11:23 صبح مارچ 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔