دہشتگردی کے آگے سر نہیں جھکائیں گےحزب اللہ

30 مئی, 2013 09:52

hizbulla flaqحزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ وہ دہشتگردانہ دھمکیوں کےسامنے گھٹنے نہيں ٹیکے گي۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق حزب اللہ کی ایگزیکٹیوکونسل کےسربراہ سیدہاشم صفی الدین نے جنوبی لبنان پرمیزائلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان جرائم کےذمہ دار بزدل ہیں جوغیروں کےلئےکام کررہے ہيں اورحکومت کی ذمہ داری ہے کہ اس حملے کے پیچھے موجود عناصر کی شناخت کرکے انھیں قرار واقعی سزا دے۔
واضح رہے کہ جنوبی بیروت میں میزائلی حملے میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں ابھی تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہيں کی ہے۔

1:53 شام مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔