لبنان

حزب اللہ کو دھشتگردوں کی لسٹ میں شامل کرنا غلط

hizbulla flaqفرانس، اٹلی، جرمنی اور اسپین نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قراردینے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان دہشت گرد تنظیم نہیں ہے اور اسے دہشت گردی کی لسٹ میں قرار نہیں دیا جاسکتا۔
ہاآرٹض کے مطابق حزب اللہ نے بشار اسد کی مدد میں اضافہ کردیا ہے اس لئے اسے دہشت گردی کی لسٹ میں قرار دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ہاآرٹض کے مطابق اسرائیل نے یورپی یونین کے 27 رکن ممالک کے ساتھ حزب اللہ کو دہشت گردی کی لسٹ میں قراردینے کے لئے مذاکرات کئے ہیں لیکن ابھی تک اسرائيل کو اس سلسلے میں شکست و ناکامی کا سامنا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button