لبنان

لبنان میں حضرت خولہ(س) کے حرم میں ایک معجزاتی اتفاق

hazrat fatima1لبنان کے شہربعلبک میں واقع حضرت خولہ بنت امام حسین علیہما السلام کے حرم میں کل اتوار کو بوقت عصر ایک معجزاتی اتفاق نے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔
حضرت خولہ بنت امام حسین علیہما السلام کے حرم مطہر میں گزشتہ روز عصر کے وقت مجلس عزا برپا تھی کہ اس دوران قبر شریف سے متصل دیوار اور ضریح مطہر سے خون مانند سرخ مائع کے قطرے ٹپکنے لگے۔
اس اتفاق کو دیکھ کر حرم میں موجود تمام زائرین اور علماء ضریح کے اطراف میں جمع ہو گئے اور سب نے نزدیک سے اس اتفاق کا مشاہدہ کیا اور تصویریں اور ویڈیو بنائیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button