لبنان

امریکہ کی علاقے کو تقسیم کرنے کی کوشش: حزب اللہ

hizbula flaq yellowحزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین نے علاقے میں امریکی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر زور دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سید ہاشم صفی الدین نے جنوبی لبنان میں ایک تقریب کے دوران ملت شام کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ لبنان شام کے حالات کو علاقے میں امریکہ کے مخاصمانہ منصوبوں کا مقابلہ کرنے کے تناظر میں دیکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ علاقے کو تقسیم کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے اور یہ امریکی منصوبہ صرف شام تک محدود نہیں ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button