لبنان

سخت سوال اور سیدحسن نصر اللہ کا دو کلموں پر مشتمل جواب

syed hasan nasrullaلبنان کی اسلامی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان کے المیادین ٹی وی کے نامہ نگار کے سخت سوال کا اس کی توقع کے خلاف صرف دو کلموں پر مشتمل جواب دیکر اسے حیران کردیا۔
المیادین ٹی وی کے ڈائریکٹر غسان بن جدو نے سیدحسن نصر اللہ سےحزب اللہ کے پاس میزائلوں کی تعداد کے بارے میں مشکل سوال کیا جس کا سید حسن نصر اللہ نے جواب دیا "خیر من الله” یعنی ہمارے پاس میزائیلوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ سید حسن نصر اللہ نے سکیورٹی پر مبنی اس سخت سوال کا جواب کنایہ میں دے کر اسرائیل کو متنبہ بھی کردیا جس سے تل ابیب کی تشویش میں مزید اضافہ ہوگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button