لبنان

حزب اللہ اسرائیل کی ہر کارروائی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے

hizbullaحزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے اسرائیلی حکومت کو لبنان اور خطے کے لئے اصلی خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل کی ہر کارروائی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔

انھوں نے کہا کہ اسرائيل لبنان کے اندر فتنہ کی آگ کو شعلہو ر کرنا چاہتا ہے اور ہم نے اب تک اسرائیل کی اس کوشش کو ناکام بنادیا ہے اور تمام لبنانیوں کو چاہیے کہ وہ دشمن کے شوم منصوبوں کو ناکام بنانے کا سلسلہ جاری رکھیں۔

حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا کہ تمام لبنانیوں پارٹیوں کو اپنی اپنی ذمہ داری پرعمل کرنا چاہیے انھوں نے کہا کہ تمام لبنانی گروہوں کو ہمدردی اور ہمدلی کے ساتھ اتحاد کے سائے میں جمع ہوکر اپنے اختلافات کو حل کرنا چاہیے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button