لبنان میں امریکی سفارتکاروں پر حملہ

04 اپریل, 2011 08:55

labnanعلاقے کے معاملات میں امریکی مداخلت سے ناراض لبنان کے شہریوں نے ملک کے جنوبی علاقے میں امریکی سفارتکاروں پرحملہ کیا ہے۔
لبنان کی سیکورٹی کے ذرائع نے اعلان کیا ہے  کہ جنوبی شہر صیدا کے جوانوں نے شہر میں امریکی سفارتکاروں کی ایک ٹیم پر حملہ کرکے علاقے میں امریکہ کی مداخلت اور اسرائیل کے لئے واشنگٹن کی حمایت پر اپنی ناراضگی کا اعلان کیا۔
روسیا الیوم نامی نیوز ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ لبنان میں امریکہ کے تئيں نفرتوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

9:55 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔