لبنان

حزب اللہ ایک بارپھر اسرائیل کومات دےگی

hezbollah_flagصہیونی حکومت کی قومی سلامتی کونسل نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کامقابلہ کرنے کےلئے جو حکمت عملی تیار کی ہے اس کے نتیجے میں اسرائیل ایک بارپھر مات کھا جائے گا
اسرائیل کی قومی سلامتی کے ایک مشہور اسکالر غازی اویعاو نے اپنی تحقیق میں کہا ہے کہ سن دوہزار چھ میں لبنان پر اسرائیل کے حملے کے خاتمے کے بعد حزب اللہ نے اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لئے خود کوپہلے سے کہيں زیادہ آمادہ کرلیا ہے اور اس نے اس میدان میں بہت ہی اہم تجربات  حاصل کئے ہيں اور حزب اللہ کسی بھی ممکنہ جنگ میں اسرائیل کو مات دے دے گی

متعلقہ مضامین

Back to top button