لبنان

صیہونی حکومت کی جاسوسی کی کاروائی ناکام

hezbollah1حزب اللہ لبنان نےجنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کی جاسوسی کاروائی ناکام بنادینےکی خبردی ہے۔
رپورٹ کےمطابق حزب اللہ لبنان نےاپنےایک بیان میں کہاہےکہ اس کےماہرین نےلبنان کےمواصلاتی نظام میں دشمن کےنفوذ کاپتہ لگانےکےایک سال بعد القیسیہ کےقریب حزب اللہ کےایک مواصلاتی نظام کی جاسوسی کی کاروائی ناکام بنادی ہے۔
حزب اللہ اورلبنانی فوج نےملک کےمختلف علاقوں ميں صیہونی جاسوسوں کےخلاف کاروائی میں گذشتہ ایک برس کےدوران تقریباسوجاسوسوں کوگرفتارکیاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button