رفیق حریری کےقتل میں صیہونی ملوث

لبنان کےسابق وزیراعظم رفیق حریری کےقتل میں صیہونی حکومت ملوث ہے۔الاخبار نےلکھا ہے اس ہفتے پیر کادن عام دنوں جیسا نہيں ہے کیونکہ پیر کےدن سید حسن نصراللہ رفیق حریری کےقتل میں صیہونی حکومت کےملوث ہونےکاراز فاش کریں گے جسے کومسترد نہيں کرسکےگا۔








