آیت اللہ سید محمد حسین فضل اللہ کو سپرد خاک کردیا گیا

لبنان کے سرکردہ رہنما آیت اللہ سید محمد حسین فضل اللہ کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سپردخاک کردیا گیا ہے.امریکہ انہیں اسی بنا پر انہیں شدت پسندوں کا سرپرست قرار دیتا رہا ہے۔ ایت اللہ محمد فضل امریکہ پر شدید ترین تنقید کرنے والوں میں سے تھے وہ کم و بیش جمعہ کے ہر خطبے میں امریکی پالیسیوں خاص طور پر اسرائیل سے اس کے تعلقات اور مشرقِ وسطیٰ میں اس کے کردار پر کڑی نکتہ چینی کرتے تھے








