انا للہ و انا الیہ راجعون…آیت اللہ سید محمد فضل اللہ انتقال فرما گۓ ہیں

04 جولائی, 2010 13:05

Ayatollah_Fadlullahآیت اللہ سید محمد فضل اللہ کچھ گھنٹے قبل لبنان میں جنوبی بیروت کے ایک ہسپتال میں دار فانی سے کوچ فرما گۓ۔
یت اللہ سید محمد فضل اللہ ایک بزرگ عالم دین اور  مجتہد تھے،کچھ گھنٹے قبل لبنان میں جنوبی بیروت کے ایک ہسپتال میں دار فانی سے کوچ فرما گۓ.
آیت اللہ سید محمد فضل اللہ پتے کی بیماری کی وجہ سے ہسپتال میں داخل تھے کہ چند گھنٹے قبل بیماری کی شدت کی وجہ سے ظبیعت زیادہ خراب ہوگئ اور عالم فانی کو الوداع کر گۓ۔

12:19 شام مارچ 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔