حزب اللہ : صیہونی حکومت کی نابودی قریب ہے

03 جون, 2010 12:59

hezbollah_flagحزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ غزہ امدادی کارواں پرصیہونی حکومت کے حملوں سے اس حکومت کی نابودی قریب آگئي ہے ۔
شیخ نعیم قاسم نے آزادی کارواں کے کارکنوں کو مخاطب کرکے کہا کہ آپ کو اپنا ھدف حاصل ہوگيا ہے جو صیہونی حکومت کے جرائم سے پردہ اٹھانا ہے اور کاروان آزادی پرحملہ صیہونی حکومت کی موت کا آغاز ہے۔

9:49 شام مارچ 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔