لبنان
حزب اللہ کے مرکز پردھماکہ، دو افراد جاں بحق
لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوب میں حزب اللہ کے مرکز پردھماکے سے کم از کم دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کا ہدف حماس کے رہنما تھے۔لبنان کے سیکورٹی حکام کے مطابق جنوبی بیروت میں حماس رہنما کی گاڑی میں تین بم نصب کیے گئے تھے۔ جن کے دھماکے سے کم از کم دو افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے فورا بعد حزب اللہ کے ارکان نے علاقہ سیل کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے مقام پرحماس رہنما علی بارکا کا