یمن

یمن: علی عبد اللہ صالح کو امریکی آقاؤں کی اجازت کا انتظار

shiitenews ali abdul salihیمن کے امریکہ نواز ڈکٹیٹر صدر علی عبد اللہ صالح امریکہ جانے کے لئے بے چين ہیں لیکن اسے ابھی امریکی آقاؤں کی اجازت کا انتظار ہے۔

یمن کے امریکہ نواز ڈکٹیٹر صدر علی عبد اللہ صالح امریکہ جانے کے لئے بے چين ہیں لیکن اسے ابھی امریکی آقاؤں کی اجازت کا انتظار ہے۔عبد اللہ صالح کی عدم موجودگي میں 6 افراد پر مشتمل کمیٹی ملکی امور کی نگراں ہوگی اور یمن کے نائب صدر عبد ربہ منصور ہادی ان 6 افراد کے مشورے کےبغیر کوئي فیصلہ نہیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عبد اللہ صالح علاج کی غرض سے جنوری کے اوائل میں امریکہ روانہ ہونگےادھر امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں داخل ہونے کے لئے یمن کے صدرعبد اللہ صالح کی درخواست پر غور کیا جارہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button