یمنی حکومت کا شیعہ آبادی پر راکٹ حملہ

یمن کے شیعہ الحوثی گروپ نے اعلان کیا ہے کہ العمیشہ کے علاقے کے چند گاؤں پر جو صدہ صوبے میں واقع ہیں،پر راکٹ اور جدید ہتھیاروں سے حملہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ 11فروری 2010ء کو شیعہ حوثی گروہ اور یمنی حکومت کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ ہو چکا ہے،جس کی تجدید 21جون 2010ء کو بھی کی جا چکی ہے۔








