دنیا

اسٹریلیا کا عیسائی جوان شیعہ ہو گیا

austrliyaگزشتہ روز اسٹریلیا کے ایک عیسائی جوان نے ایران کے شہر گرگان کے امام جمعہ اور گلستان میں ولی فقیہ کے نمایندے کے پاس حاضر ہو کر شیعہ مذہب قبول کر لیا۔
پل کریستفرایلیاس نامی اسٹریلیائی جوان نے گرگان کی جامع مسجد میں حاضر ہو کر شہادتین اپنی زبان پر جاری کیں اور دین مبین اسلام میں قدم رکھا۔
آیت اللہ نوری مفیدی نے پل کریستفر ایلیاس کے لیے علی رضا نام منتخب کیا اور ان کے لیے دعائے خیر کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button