دنیا

افغانستان، مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں ہلاکتوں میں اضافہ

todayافغانستان کے صوبے بدخشاں کے گاوٴں ارگوئی میں زمین کھسکنے اور مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں تقریبا ڈھائی ہزار افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق گذشتہ چند روز سے جاری طوفانی بارشوں نے اس ملک کے صوبے بدخشاں کے دور دراز کے دیہات میں تباہی مچادی ہے۔ مٹی کے تودے گرنے سے مختلف علاقوں میں کافی تعداد میں افراد پھنسے ہوئے ہیں،افغان حکومت اور اقوام متحدہ مشن کے امدادی دستے بھی متاثر علاقوں میں امداد کی کوشش کررہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button