دنیا

کشمیر میں فوج کی فائرنگ، دو افراد ہلاک

armyہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے سکیورٹی اہلکاروں نےآج جمعہ کے روز کرن سیکٹر کے علاقے گوجر در گاﺅں میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ادھر فوجی حکام کا کہنا ہے کہ مارے جانے والے در انداز تھے جو کہ دہشت گردی کی غرض سے سرحد عبور کرکے آئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button