دنیا

افغانستان میں ۶ امریکی فوجی ہلاک

amricaطالبان کے ترجمان نے مشرقی افغانستان میں 6 امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنےکا دعوی کیا ہے ۔ 
ریڈیو تہران کی رپورٹ کے مطابق طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا ہےکہ کل رات صوبۂ لوگر کے محمد آغہ علاقے میں طالبان نے امریکی فوجیوں کا ایک ٹینک تباہ کردیا جس کے نتیجے میں چھ امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ۔
امریکی ذرائع اور نیٹو نے اب تک طالبان کےاس دعوے کے سلسلے ميں کچھ نہیں کہا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button