دنیا

جموں و کشمیر میں حالات کشیدہ، فوج نے جاری کیا بیان

indian armyرپورٹ کے مطابق، پورے واقعہ پر اپنا دفاع کرتے ہوئے بی ايس ایف نے کہا کہ سیکڑوں لوگوں کی بھیڑ جب بے قابو ہوکر کیمپ میں داخل ہونے لگی تب اس کے پاس طاقت کے استعمال کے علاوہ کوئی اور راستہ نہيں بچا تھا۔ بی ایس ایف ہیڈکواٹر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سمجھانے اور معاملے کو نمٹانے کی تمام کوششوں کے ناکام ہونے کے بعد مشتعل لوگوں کو قابو میں کرنے کے لئے اسے مجبوری میں گولیاں چلانی پڑیں۔
واقعہ کے بعد ہندوستان کے وزیر داخلہ سوشیل کمار شندے معاملے کی تحقیق کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ طاقت سے حد سے زیادہ استعمال کے معاملے میں کڑائی سے نمٹا جائے گا۔
اس بیچ جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک نے فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے جمعہ کو عام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button