دنیا

اسرائیل اسلحہ برآمد کرنیوالا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا، زیادہ تر اسلحہ بھارت کو فروخت کیا

firingصیہونی ریاست اسرائیل اسلحہ برآمد کرنے والا دنیا کا چھٹا بڑا ملک بن گیا۔ اسرائیلی اسلحے کی برآمدات 74 فیصد اضافے کے ساتھ 2.4 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں۔ اسرائیل نے زیادہ تر اسلحہ بھارت کو فروخت کیا۔ بزنس انٹیلی جنس کمپنی آئی ایچ ایس کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گلوبل آرمز ٹریڈ میں 2012ء میں امریکہ 28 ارب ڈالر اور روس 10 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ برآمد کرکے اسلحہ برآمد کرنے والے ملکوں کی فہرست میں پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button