دنیا

ہندوستان پولیس نے 400 برس قدیم مساجد ‘الغوثیہ اور النور’ کو مسمار کر دیا

al qhosiaہندوستان کی پولیس نے اس ملک میں مسجد الغوثیہ اور مسجد النور کو گرا دیا ہے۔
ہندوستان کی پولیس نے اس ملک میں مسجد الغوثیہ اور مسجد النور کو گرا دیا ہے۔ یہ مساجد 400 سال قدیمی تھیں۔ اس کے علاوہ ہندوستان کی پولیس نے مسلمانوں کے 500 سے زائد گھروں کو بھی مسمار کیا ہے۔ واضح رہے کہ ہندوستان پولیس بہت ساری دیگر مساجد اور مسلمانوں کے گھروں کو گرانا چاہتی ہے۔ حکومت اس اقدام کی وجہ یہ بیان کرتی ہے کہ یہ مساجد اور گھر غیر قانونی طور پر تعمیر کئے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button