دنیا

انڈونیشیاء امریکی سفارتخانے پر حملے کا منصوبہ

consleat indoانڈونیشیاء کی پولیس نے آج اعلان کیا کہ اس ملک میں امریکی سفارتخانے پر حملے کا منصوبہ ،گستاخانہ امریکی فلم پر رد عمل کے طور پر بنایا گیاتھا-
انڈونیشیاء کے پولیس حکام نے آج جکارتا میں امریکی سفارتخانے پر حملے کا منصوبہ بنانے کے الزام میں گیارہ افراد کی گرفتاری کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اس حملے کے گستاخانہ امریکی فلم کے خلاف ردعمل کے طور پر منصوبہ بندی کی گئی تھی –
انڈونیشیا کی پولیس نے گذشتہ روز گیارہ افراد کو جکارتا میں امریکی سفارتخانے پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرنے کا اعلان کیا تھا-

متعلقہ مضامین

Back to top button