شهید مطهری ھندوستان کے علماء ومتفکرین میں شناخته شده اورمحبوب ہیں : حجت اسلام سید احمد علی

ممبئی کے امام جمعہ حجت اسلام سید احمد علی عابدی نے شهید مطهری کوھندوستان کے علماء ومتفکرین میں شناخته شده اورمحبوب بتاتے ہوئے کہا : یہ شخصیت علماء ومتفکرین اور عوام میں شناخته شده اورمحبوب ہے .اپ نے کہا : میں انقلاب سے پہلے آیت الله محقق کے ذریعہ اپ سے اور اپکی کتابوں سے اشنا ہوا اور اسکی وقت سے اپکی شخصیت عاشق ہو ں .
ممبئی کے امام جمعہ نے مزید کہا : شهید مطهری کی کتابیں مختلف طبقے کے لوگوں کے لئے مفید ہیں کیوں کہ اپ نے عوام کے ذھنوں میں اٹھنے والے بہت سارے اعتقادی اور اسلامی تعلیامت کے خلاف سیاسی شبھات کا جواب اچھی طرح دیا ہے .
اپ شهید مطهری کی کتابوں پہ حوزات علمیہ کی خاص توجہ کے خواھان ہوئے








