سعودی عرب

سعودی عرب نے شام میں داعش کےدہشت گردوں کوبڑی مقدارمیں اسلحہ اورمالی امدادپہنچادی۔

wepon-trukسعودی عرب،قطر اورترکی کے قیادتوں کوامت کے اندرامن امان کبھی بھی گوارا نہوں نے حالیہ دنوں میں بڑی مقدار میں اسلحے عراق اورشام میں لڑنے والے دہشت گردداعش کوپہنچادی ہیں،یہ اسلحے بعض ایسے ممالک کے ذریے پہنچادئیے گئے ہیں جوسعودی عرب کے دباوکے سامنے انکارکرنے کی سکت نہیں رکھتے ہیں،جبکہ داعش شامی فوج کے سامنے اپنی حیثیت کھوتی جارہی ہے مگرسعودی قیادت نے انہیں شکست سے روکنے کی خاطر خطیر مالی امداد بھی پہنچادی ہے،سعودی قیادت نے داعش دہشتگردوں سے کہا ہے کہ شام کے مختلف شہروں میں اپنے حملوں میں شدت لاکرشامی عوام،عوامی بنیادی سہولیات اوراداروں کونشانہ بنائیں،ذرائع نے کہا ہے کہ سعودی قیادت شامی حکومت کی ثابت قدمی اورشام میں اکھڑتے ہوئے دہشت گردوں کی قدمیں اوراپنے مقاصد کے حصول میں تکفیری عناصرکی ناکامی کواپنے لئے خفت تصورکرتی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button