داعش سے مقابلے کے لئے سعودی نمائشی اقدام

21 جولائی, 2014 10:04

daish96سعودی عرب کی، اسلامی اور اوقاف کے امور کی وزارت نے ایک نمائشی اقدام کے تحت اعلان کیا ہے کہ داعش گروہ کے افکار کا مقابلہ کرنے کیلئے وہ ایک منصوبہ تیار کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے، اسلامی اور اوقاف کے امور کے نائب وزیر توفیق السدیری نے آج ایک بیان میں علاقے میں انتہا پسند گروہوں کے خطرناک افکار کے نتائج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک، داعش گروہ کے باطل افکار کا مقابلہ کرنے کی غرض سے ایک منصوبہ تیار کرے گا۔یہ بیان ایسی حالت میں سامنے آیا ہے کہ مختلف ثبوت اور قرائن و شواہد سے یہ واضح ہوچکا ہے کہ سعودی عرب، داعش تکفیری دہشتگرد گروہ کی بھرپور حمایت کررہا ہے اور اس گروہ کو قطر کی بھی حمایت حاصل ہے ان دو رنوں ملکوں نے شام میں بھی دہشتگردوں کی بھرپور حمایت کی ہے۔

 

10:13 شام مئی 1, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔