سعودی عرب

جہاد النکاح کی سنت حسنہ کا بانی میرے ماموں معاویہ ابن ابی سفیان ہے، محمد العریفی

abdul rehman arefiسعودی عرب کے مشہور مفتی نے اپنے تازہ ترین بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ جہاد النکاح کی سنت حسنہ کا بانی معاویہ ابن ابی سفیان ہے۔ العریفی کا کہنا ہے کہ جنگ صفین میں مشاور اسلام حضرت عمر بن عاص نے ہمارے ماموں حضرت معاویہ کو یہ رائے دی تھی، چنانچہ معاویہ نے یہ حکم دیا کہ تمام شوہر دار عورتیں بلکہ تمام عورتیں جہاد میں شرکت کیلئے صفین آجائیں تاکہ وہ اسلام کے مجاہدین کی مدد کرسکیں۔ واضح رہے کہ محمد العریفی کے جہاد النکاح کے اس جنجالی فتویٰ کے بعد عربی اور اسلامی سوسائٹی میں ایک شور و غوغا بلند پو گیا ہے، چنانچہ اس نے اپنا فتویٰ واپس لیا اور بعد میں اعلان کیا کہ اس نے ایسا کوئی فتویٰ ہی نہیں دیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button