سعودی عرب

سعودی عرب نے سلامتی کونسل کی غیر مستقل رُکنیت ٹھکرادی؛اقوام متحدہ کی رُکنیت سے انکار، کیوں نہ ہوئی شام پر نیٹو کی یلغار

saudi flaqسعودی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ شام کے حوالے سے اپنی ذمے داریاں پوری کرنے میں ناکام رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ شام کی فواج کسی بیرونی فوجی یلغار سے بے خوف ہو کر سعودی عرب و قطر کے بھیجے ہوئے سفاک اور درندے ، دہشت گردوں کو چُن چُن کر واصل جہنم کررہی ہے۔

سعودی عرب کے علاوہ چاڈ ،چلّی ،لیتھوینیا اور نائیجیریا کو پندرہ ارکان پر مشتمل سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب کیا گیا تھا۔ ان میں سے چار ممالک یکم جنوری 2014ء کو آذربائیجان ،پاکستان ،گوئٹے مالا ،مراکش اور ٹوگو کی جگہ سلامتی کونسل کی دوسال کے لیے نشستیں سنبھالیں گے اور اب سعودی عرب کی جگہ کسی اور ملک کا انتخاب کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button