سعودی عرب

شام نے سعودی عرب کے 70 دہشت گردوں کی لاشیں سعودی عرب کے حوالے کردیں

sham whabiسعودی عرب ایک باخبر ذرائع کے مطابق شام نے دہشت گردانہ کاروائیوں میں ہلاک ہونے والےسعودی عرب کے 70 سلفی وہابی دہشت گردوں کی لاشیں سعودی عرب کے حکام کے حوالے کردی ہیں۔
الخبر پریس کی رپورٹ کے مطابق شام نے دہشت گردانہ کارروائیوں میں ہلاک ہونے والےسعودی عرب کے 70 سلفی وہابی دہشت گردوں کی لاشیں سعودی عرب کے حکام کے حوالے کردی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ملک فہد ایئر پورٹ پر سعودی سلفی وہابی دہشت گردوں کی لاشیں سعودی حکام کے حوالے کی گئی ہیں۔ سعودی حکام نے اس سے قبل اپنے دو سفارتکاروں کو ترکی میں ان افراد کے جنازے سعودی عرب منتقل کرنے پر ماور کیا تھا۔ اس خبر کے منظر عام پر آنے کے بعد سعودی عرب کے کئی خاندانوں نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انکے فرزندوں کو شام سے خآرج کرنے کی ہرممکن کوشش کرے

متعلقہ مضامین

Back to top button