مسجد الحرام کی توسیع، اسلامی آثار کا انہدام

05 اگست, 2013 22:06

haramعالم اسلام تو صرف بات پر خوش ہے کہ حرم کی توسیع ہو گی تو زیادہ حاجیوں کو دعوت دی جائے گی لیکن اس بات پر کبھی غور نہیں کیا کہ حاجی اگر جائیں گے تو کس کا طواف کریں گے خانہ کعبہ کا یا آل سعود کے ٹاوروں کا؟
سر زمین وحی میں مسجد الحرام کی توسیع کا کام پورے ذوق و شوق سے جاری ہے لیکن اس توسیع میں جو اسلامی آثار کی نابودی کی گئی ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔ آل سعود نے ان تمام اسلامی آثار جو صدر اسلام سے اب تک باقی تھے کو کان لم یکن کر دیا ہے حتی پیغمبر اعظم(ص) کی جائے پیدائش پر بھی رحم نہیں کیا گیا۔

11:33 شام اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔