سعودی عرب

لندن میں سعودی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

saudi flagرپورٹ کے مطابق دسیوں مسلمانوں نے لندن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا اور سعودی عرب کے عالم دین شیخ نمر باقر النمر کی پھانسی کی سزا کے خلاف احتجاج کیا۔

اس مظاہرے میں بحرین، سعودی عرب، ہندوستان، پاکستان اور عراق سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے آل سعود کی حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور شیخ النمر کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے اسی طرح امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے سعودی عرب اور بحرین کی ڈکٹیٹر حکومتوں کی حمایت کی بھی مذمت کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button