سعودی عرب

سعودی عرب میں ایک بار پھر سیاسی قیدیوں کے حق میں احتجاجی مظاہرے

saudi protest arestرپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہروں مکۃالمکرمہ اور البریدہ میں عوام نے کل احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئےسیاسی قیدیوں بالخصوص خاتون قیدی ” ہیلہ القصیر” کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
رپورٹ کے مطابق مظاہرے میں شریک خواتین نے خاتون قیدیوں پر ناروا سلوک سے متعلق سعودی عرب کے علماء کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے قیدیوں کی رہائی تک احتجاج جاری رکھنے پر تاکید کی۔ اس موقع پر مظاہرین نے بین الاقوامی اداروں سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ سعودی عرب کے جیلوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا نوٹس لیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button