سعودی عرب

آل سعود كی سيكورٹی فورسز كا شيعہ شہريوں كے گھروں پر حملہ

saudipolice raid  آل سعود كی سيكورٹی فورسز نے سعودی عرب كے شيعہ سياسی رہنماؤں "مرسی الربح” ،”فاضل الصفوانی” ، "محمد عيسی اللباد” كی گرفتاری میں ناكامی كے بعد "العوامیہ” میں واقع ان كے گھروں پر حملے كيے ہیں ۔ آل سعود كی سيكورٹی فورسز كا شيعہ شہريوں كے گھروں پر حملہ آل سعود كے فوجيوں نے ان سياسی رہنماؤں كے گھروں پر حملے كے دوران گھريلو ساز و سامان كو نقصان پہنچايا ہے۔ عينی شاہدوں كے مطابق سيكورٹی فورسز نے بچوں اور خواتين كی موجودگی میں گھروں پر حملہ كيا اور مكمل تلاشی لی ہے ۔ اسی طرح مختلف ويب سائیٹوں پر منتشر ہونے والی تصويریں اس بات كی حكايت كر رہی ہیں كہ سيكورٹی فورسز نے اس حملے میں بعض گھروں كا سامان بھی چوری كيا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button