سعودی عرب

جنت البقیع میں زائرین پر سعودی فورسز کا حملہ

janat ul baqaiسعودی عرب کے پولیس اہلکاروں نے قبرستان بقیع میں خواتین زائرین کو پیغمبر اسلام﴿ص﴾ کے چچا حضرت حمزہ سید الشہداء﴿ع﴾ کی زیارت کرنے سے روک دیا ہے۔
سعود عرب کے پولیس اہلکاروں نے خواتین زائرین کی توہین کی۔ انہیں کافر اور مشرک کہا اور انہیں قبور پر دعائیں مانگنے سے روک دیا ہے۔
پولیس اہلکاروں نے زبردستی زائرین کی کتابیں اور موبائل فون بند کرادیئے۔ ایک پولیس اہلکار نے خواتین زائرین کے درمیان جاکر انہیں منتشر کرنے کیلئے زد و کوب کیا۔ جبکہ سعودی عرب کے حکام مردوں اور عورتوں کے اختلاط کو جرم قرار دیتے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button