Uncategorized

کراچی:ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ،شیعہ رہنما عسکری رضا شہید

Askari2کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے مقام پر کالعدم دہشتگرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی یزیدی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شیعہ رہنما عسکری رضااور علی شدید زخمی ہو گئے تھے۔جوکہ زخموں کی تاب نہ لاسکے اورجام شہادت نوش کرلیا۔

شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کی شام کو کراچی کے

علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے مقام پر کالعدم

دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی یزیدی درندوںنے شیعہ رہنما عسکری رضا پر حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں عسکری رضا اورعلی شدید زخمی ہو گئے تھے۔
اطلاعات کے مطابق شیعہ رہنما عسکر ی رضا پر ناصبی یزیدی دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا جس کے بعد ان کو آغا خان اسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔جہاں پر ان کا آپریش دو گھنٹے جاری رہا ڈاکٹرز کی کوششوں کے باوجود وہ زخموں کی تاب نہ لاسکے اور شہید ہوگئے۔
واضح رہے کہ شیعہ رہنما عسکری رضا کو گذشتہ کئی ماہ سے کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی یزیدی دہشت گردوں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button