Uncategorized

جامعہ اردو! جماعتی دہشت گردوں کا شیعہ طلباء پر حملہ

jamiyatclashکراچی میں وفاقی جامعہ اردو میں نام نہاد اسلامی گروہ اسلامی جمعیت طلبہ کے دہشت گردوں نے آئی ایس او کے کارکنان اور شیعہ طلباء پر حملہ کر دیا۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں واقع وفاقی جامعہ اردو میں ہفتہ کے روز نام نہاد اسلامی گروہ اسلامی جمعیت طلبہ کے دہشت گردوں نے جامعہ کے شیعہ طلباء پر حملہ کر دیا تاہم شیعہ طلبائ(کارکنان آئی ایس او) نے اپنا دفاع کرتے ہوئے اسلامی جمعیت طلبہ کے ناصبی وہابی دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیا اور حملہ پسپا کر دیا۔
جامعہ اردو کے طلباء نے شیعت نیوز کے نمائندے کو بتایا ہے کہ نام نہاد اسلامی گروہ اسلامی جمعیت طلبہ کے ناصبی یزیدی دہشت گردوں نے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے کارکنو ں کو ان کی بیٹھک پر حملہ کا نشانہ بنایا جبکہ آئی ایس او کے کارکنان اپنی بیٹھک پر پر امن بیٹھے ہوئے تھے۔
عینی شاہدین طلباء کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گروہ جمعیت کے شیعہ طلباء پر حملہ کے بعد شیعہ طلباء نے بھی اپنا دفاع کرتے ہوئے اسلامی جمعیت طلبہ کے یزیدی دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیا اور ان کا حملہ پسپا کردیا ،دفاعی کاروائی میں ناصبی دہشت گرد اسلامی جمعیت طلبہ کے ٥ دہشت گرد زخمی ہو ئے ہیں۔
واضح رہے کہ گذشتہ دنوں جامعہ پنجاب لاہور میں بھی اسی ناصبی یزیدی دہشت گرد ٹولہ اسلامہ جمعیت طلبہ کے دہشت گردوں نے ”یوم حسین علیہ السلام ” کا انعقاد کرنے والے شیع طلباء پر فائرنگ کی تھی اور انہیں پتھروں اور ڈندوں سے تشدد کا نشانہ بنایا تھا ،تاہم جامعہ اردو میں جماعتی دہشت گردوں کا حملہ جامعہ پنجاب کے دہشت گردوں کی ایک کڑی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button