Uncategorized
کراچی:شیعہ اسکاؤٹس قتل کیس!متعصب پولیس انتظامیہ نے مزید 6ناصبی وہابی دہشت گردوں کو رہا کر دیا

واضح رہے کہ ان ناصبی وہابی کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کو رینجرز نے یکم محرم الحرام کو اس وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا جب ان ناصبی دہشتگردوں نے فائرنگ کر دو شیعہ اسکاؤٹس سید اظہر علی اور زین علی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ۔شہید اسکاؤٹس کا تعلق پاک حیدری اسکاؤٹس اور بوتراب اسکاؤٹس گروپس سے تھا۔
دوسری جانب پولیس اور قانون نافذ کرنے والے حساس اداروں نے ایک چھاپہ مار کاروائی میں کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کے دو دہشت گرد کارکنوں قاری عنایت اللہ اور عبد الرزاق کو منگھو پیر سے گرفتار کیا تھا جو کہ سانحہ کے روز فائرنگ کرنے میں ملوث تھے۔
یہ بات انتہائی حیرت انگیز اور قابل توجہ ہے کہ گورنر سندھ نے کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے گرفتار کئے گئے ایک سو ناصبی وہابی دہشت گردوں کو متحدہ قومی موومنٹ کی حمایت یافتہ مفتی نعیم کے ساتھ ایک ملاقات میں رہا کرنے کا وعدہ کیا تھا جبکہ ٢٩ نومبر کو ان ناصبی وہابی دہشت گردوں کو رہا کر دیا گیاتھا۔