Uncategorized

زائرین کا قتل: بلوچستان نے ملزمان کی خبر پر پچاس لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا

qta4بلوچستان حکومت نے  مستونگ میں ایران جانے والے چھبیس  زائرین کو قتل کرنے والے ملزمان کی نشاندھی کرنے والے شخص کو پچاس لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
 وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں 20ستمبر2011کو ضلع مستونگ کے علاقے غنجہ ڈوری میں زائرین کی بس پر فائرنگ کے افسوسناک واقعہ میں ملوث عناصر کی نشاندہی اور ان کے متعلق مصدقہ اطلاع دینے والے شخص کیلئے 50لاکھ روپے نقد دینے کا اعلان کیاگیاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button