Uncategorized

کوئٹہ ۔ ہزارہ امام بارگاہ باقر ع کے باہر خودکش دھماکہ

khudkush-hamla-awar-quettaشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کچھ دیر قبل کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاون کے امام بارگاہ باقر ع کے باہر خودکش دھماکہ کو جانی نقصان نہیںہوا۔شکوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤ ن میں مبینہ خودکش حملہ  دھماکے کے بعد مارا گیا

کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤ ن میں مبینہ خودکش حملہ  دھماکے کے بعد مارا گیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاوٴن امام بارگاہ
باقر ع  خودکش حملے کی  کوشش کرنے والا حملہ آور قبل ازوقت دھماکا خیزمواد پھٹنے سے خود ہلاک ہوگیا۔شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق حملہ آور کرانی روڈ کے راستے ندی  سے ہزارہ ٹاوٴن میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا کہ دھماکا خیز مواد قبل ازوقت پھٹ گیا جس سے خودکش حملہ آور ہلاک ہوگیا،حملہ آوار کی عمر 25 بتائی جاتی ہے  دھماکے سے قریبی عمارتوں کو معمولی نقصان پہنچا ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button