مشرق وسطی

داعش دہشت گرد تنظیم کی حمایت شرعی طور پر حرام ہے،دارالفتوی

misar6مصر کے دارالفتوای نے اپنے ایک فتوی میں عراق و شام میں سرگرم سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی عراق و شام (داعش) کی حمایت کو شرعی طور پر حرام قراردیا ہے۔ مہر نیوز کے مطابق مصر کے دارالفتوای نے اپنے ایک فتوی میں عراق و شام میں سرگرم سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی عراق و شام (داعش) کی حمایت کو شرعی طور پر حرام قراردیا ہے۔ مصر کے دارالفتوی کے مفتیوں کے مطابق داعش دہشت گرد تنظیم اپنے وحشیانہ اقدامات کے ذریعہ اسلام کو بدنام کررہی ہے اس دہشت گرد تنظیم کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اور اس کی حمایت شرعی فتوی کے مطابق حرام ہے۔مصری علماء کے مطابق داعش دہشت گرد تنظیم صہیونیوں کی آلہ کار تنظیم ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button