یمنی لڑکی نے اپنے حق مہر میں القاعدہ کے لیڈر کا سر مانگ لیا

09 مئی, 2014 11:55

yamni larkiمیں عبیر صالح النھمی یمنی نژاد امریکی شھری ہوں اور باقائمی ہوش و حواس یہ اعلان کر رہی ہوں کہ میرا حق مھر ابوھریرہ قاسم الریمی کا سر ہے ۔یہ اعلان اس یمنی لڑکی نے اپنے سوشل نٹ ورک پیج پر کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس شخص سے شادی کرے گی جو القاعدہ کے اس خطرناک دھشت گرد کو ہلاک کرے گا۔ قاسم ریمی جو کہ ابو ھریرہ الصنعانی کے نام سے مشہور ہے یمن میں القاعد کا کمانڈر ہے ۔

4:50 شام جون 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔