مشرق وسطی

سعودی عرب اور اسرائیل نے شام کے جنوب میں دہشت گردوں کی مکمل حمایت کرنے کا اعلان

syria terorist al qaidaالقدس/المنار/ اہم ذرائع کی جانب سے "المنار”کوملنے والی اطلاعات کے مطابق خطے میں دہشت گردوں کے مقابلے میں شام کی فوج کو حاصل ہونے والی مسلسل کامیابیوں کی وجہ سے اب دہشت گروہوں کی مدد کرنے والوں کے طریقہ کار میں بہت تبدیلی آئی ہے،تفصیلات کے مطابق اب ان کا منصوبہ کہ شامی فوج کو لبنان کی سرحدوں پر روکاجائے تاکہ خاص طور سے اردن کے سرحد پر جنوبی علاقے میں دہشت گرد گروپوں کو ہتھیاروں کی فراہمی میں توسیع کو ممکن بنایا جا سکے اس حوالے سے امریکی سرابراہی میں اسرائیل اور سعودی عرب نے ان دہشت گرد گروہوں کودینے والے امداد کو مزید بڑھایا ہے تاکہ شامی عوام کے خون بہایا جائے جو ہمیشہ سے ان کا منصوبہ رہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button