مشرق وسطی

شام، تکفیری باغی گروہ کا سربراہ اپنی نواسی کے ساتھ جہاد النکاح (زنا) کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

zaniشام میں بشار الاسد کی اسرائیل مخالف حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والے گروہ احباب الصحابہ کا سربراہ اپنی نواسی کے ساتھ جہاد النکاح (زنا) کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شامی فوجیوں نے احباب الصحابہ کا سربراہ شیخ محمد قاسم النصوح کو عین اس حالت میں گرفتار کیا کہ جب وہ اپنی نواسی کے ساتھ جہاد النکاح میں مشغول تھا۔ شامی فوج نے شیخ محمد قاسم النصوح اور اس کی نواسی کو حکومت کے خلاف بغاوت اور جہاد النکاح (زنا) کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ شامی باغیوں کی جنسی تسکین کیلئے سعودی عرب کے مفتی العریفی نے جہاد النکاح کا فتویٰ دیا تھا، بعدازاں ایک اور سعودی مفتی شیخ ناصر العمر نے محرم خواتین سے بھی جہاد النکاح کو جائز قرار دیا تھا۔ عالم اسلام کے تمام مکاتب فکر کی طرف سے اس فتوے کی شدید مذمت کی گئی اور اسے زنا اور ایک عظیم بدعت قرار دیا۔ اب تک ہزاروں کی تعداد میں مختلف ممالک کی لڑکیاں شامی باغیوں کی ہوس کا نشانہ بن چکی ہیں، بعض کے واقعات سامنے آچکے ہیں لیکن اب بھی نہ جانے کتنی ہی خواتین اس بدعت کا شکار ہورہی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button