مشرق وسطی

داعش اور النصرہ دہشت گردوں کی آپسی لڑائی جاری، اب تک 160 دہشت گرد واصل جہنم

daisشام میں القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد تنظیموں داعش اور النصرہ فرنٹ کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے ایمن الظواہری کا بین بھی لڑائی ختم کرانے میں مدد گار ثابت نہیں ہوسکا آپسی لڑائی میں اب تک 160 سے زائد دہشت گرد واصل جہنم ہوچکے ہیں ،شامی حکومت کے خلاف لڑنے والے دہشت گردوں کو القاعدہ اور سعودی عرب کی مشترکہ پشتپناہی حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق شام میں القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد تنظیموں داعش اور النصرہ فرنٹ کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے ایمن الظواہری کا بین بھی لڑائی ختم کرانے میں مدد گار ثابت نہیں ہوسکا آپسی لڑائی میں اب تک 160 سے زائد دہشت گرد واصل جہنم ہوچکے ہیں ،شامی حکومت کے خلاف لڑنے والے دہشت گردوں کو القاعدہ اور سعودی عرب کی مشترکہ پشتپناہی حاصل ہے۔ دونوں دہشت گرد گروپوں کے درمیان یہ لڑآئی دیر الزور میں جاری ہے النصرہ فرنٹ نے داعش کے اہم کمانڈر عامر الرفادان کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ادھر داعش دہشت گرد تنظیم نے بھی دعوی کیا ہے کہ اس نے النصرہ فرنٹ کے دو کمانڈروں ابو ولید مہاجر اور ابو ولید شامی کو ہلاک کردیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button