مشرق وسطی

شام کے علماء اور دینی رہنماوں کے ساتھ بشار الاسد کی ملاقات

basharشام کے صدر جمہوریہ بشار الاسد نے بدھ کے روز ملک کے علماء اور دینی رہنماوں کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں صدر جمہوریہ نے ان کی مقاومت اور دشمنوں کے مقابلے میں مزاحمت کی قدردانی کی اور ان کی ثابت قدمی کو شام کے استحکام کے لیے اصلی اور بنیادی عنصر قرار دیتے ہوئے کہا: علماء اور ائمہ جمعہ و جماعات کی پائیداری ملکی سماج کی پائیداری کا ثبوت ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button